JQuery Randome picture

تازہ ترین

سابق نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کے اعزاز میں یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

لاہور۔18 مارچ۔ سابق نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کے اعزاز میں یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر مزید پڑھیں

خصوصی رپورٹس

پاکستان کی جنت نظیر وادیاں موسم گرما کی تعطیلات میں دنیا بھر…

پاکستان کی جنت نظیر وادیاں موسم گرما کی تعطیلات میں دنیا بھر کے سیاحوں کو خوش آمدید کہتی ہیں ۔ موسم گرما کی آمد اور عید الاضحی کی تعطیلات پاکستان میں گزارنے کے لیے مختلف ملکوں سے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ملک اور بیرون ملک سے سیاحوں کی بڑی تعداد موسم گرما مزید پڑھیں

کراچی سے نزدیک خوبصورت Beach, کراچی والوں کے لئے اور کراچی آنے…

کراچی سے نزدیک خوبصورت Beach, کراچی والوں کے لئے اور کراچی آنے والوں کے لیے سیر تفریح کے لیے خوبصورت ساحلی پکنک پوائنٹ ۔ تین کھجی بیچ نزد حب بلوچستان ۔ جو لوگ کراچی کے سی ویو ساحل اور ہاکس بے ساحل یا منوڑہ ساحل پر جا کر بور ہو چکے ہیں اور نئے تفریحی مزید پڑھیں

صحت



کاروبار

سندھ سیلز ٹیکس قواعد کی خلاف ورزی پر مشہور ٹور ٹریول ایجنٹ…

ٹیکس ادا نہ کرنے والے ٹریول ایجنٹس اور ٹور آپریٹرز کے خلاف مہم تیز کر دی گئی ہے جس کے دوران سندھ ریونیو بورڈ کے عملے نے مشہور ٹریول ایجنٹ اینڈ ٹور اپریٹر کمپنی ڈیلکس ہالیڈیز ٹور اینڈ ٹریولز کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے اس کی دو برانچیں سر بمہر کر دیں ۔ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج…

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اسٹاک مارکیٹ میں مختلف حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں ملوث اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروا دیے۔ اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرنے والے افراد کے خلاف فوجداری مقدمات کا اندراج مزید پڑھیں

کالمز

انڈیا پاکستان سے یہ چڑیاں اچانک کہاں غائب ہو گئیں؟

انڈیا پاکستان سے یہ چڑیاں اچانک کہاں غائب ہو گئیں؟ براؤن چڑیا جسے ہوم سپیرو کے نام سے دنیا میں جانا جاتا ہے وہ کہاں غائب ہو گئی پاکستان اور انڈیا میں ان چڑیوں کی بہتات تھی مگر اب ان کی کمی ہے کیا واقعی یہ چڑیاں مر گئی ہیں یا ان کو مار دیا مزید پڑھیں

سچ تو یہ ہے،

سچ تو یہ ہے، DO YOU REMEMER KUNAN POSHPORS? بشیر سدوزئی مندرجہ بالا عنوان کی یہ محض ایک کتاب ہی نہیں انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے ایک داستان غم ہے۔ ایسی داستان جو کوئی مذہب، کوئی دھرم اور عقیدہ اس کی اجازت نہیں دیتا۔ دنیا کی جدید ریاستی تصور ہو یا قدیم راجگانہ مزید پڑھیں