
Kh Kashif Mir آج ٹائیں ڈھلکوٹ سے کھائی گلہ تک اعلانات کا دن ہے راولاکوٹ میں آج کل اربوں روپے موسم کی طرح برس رہے ہیں… فرق صرف یہ ہے کہ بارش سے زمین گیلی ہوتی ہے اور پیکیج سے صرف تقریر۔ 😄 کہانی کا پہلا باب 21 ستمبر کو شروع ہوا، جب سیاسی چانکیے مزید پڑھیں
































































