
تھیلیسیمیا،سے بچاؤ کی مہم : پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ نعمان اسلم گھمن اور ان کی ٹیم دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے بہت کام کر رہے ہیں، عطیہ خون صدقہ جاریہ ہے: قائمقام سفیر فیصل مجید کا اظہار خیال بلڈ ڈونیشن کیمپ میں پاکستانی،انڈین،بنگلہ دیشی، فلپائنی اور دیگر ایشیائی تارکین مزید پڑھیں