
مبارک باد ،کامیابیاں ، سنگ میل عبور ۔۔۔۔۔۔
خوشی کامیابی اور مبارکباد کی خبروں کا خصوصی کارنر

coming soon
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ٹنڈو میر غلام حسین گرلز اسکول کو مبارکباد
سندھ کے سرکاری اسکول کا عالمی سطح پر نام روشن کرنے پر وزیراعلیٰ کا اظہارِ مسرت
ٹی فور ایجوکیشن کے ٹاپ 10 فائنلسٹس میں شمولیت پر اسکول انتظامیہ کو خراجِ تحسین
حیدرآباد کے سرکاری اسکول کی عالمی سطح پر پذیرائی سندھ کے لیے بڑا اعزاز ہے، سید مراد علی شاہ
کمیونٹی کولابوریشن کیٹیگری میں ٹاپ 10 میں آنا اساتذہ اور طالبات کی محنت کا نتیجہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے پر طالبات اور والدین مبارکباد کے مستحق ہیں، مراد علی شاہ
یہ کامیابی ثابت کرتی ہے کہ ہمارے سرکاری اسکولوں میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے، وزیراعلیٰ سندھ
صوبے میں معیاری تعلیم اور اسٹیم (STEAM) لرننگ کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں، مراد علی شاہ
سندھ حکومت تعلیمی نظام کی بہتری اور اسکولوں کی معاونت جاری رکھے گی، وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ
======================

عبدالجبار ناصر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک مزید کامیابیاں عبدالجبار ناصر بھائی کے مقدر میں لکھ دیں
حکیم عبدالجبار ناصر رولنمبر C40479 کو نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد وزارت صحت حکومت پاکستان کی جانب سے سرٹیفکیٹ بھی جاری


















































































