اسلام آباد پولیس کی درخواست پر لاڑکانہ پولیس کی شہر کے رحمت پور تھانہ کی حدود میں کاروائی

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان اسلام آباد پولیس کی درخواست پر لاڑکانہ پولیس کی شہر کے رحمت پور تھانہ کی حدود میں کاروائی سعودی عرب سے پاکستان آ کر مبینہ طور پر محبت کی شادی کرنے والی خاتون مبینہ شوہر سمیت گرفتار سعودی عرب کے سفارتکار بدرالحریبی کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

جھے خوشی ہے جب آخرت میں بھٹو کے سامنے بیٹھوں گا وہ کہیں گے بیٹا شاباش تم نے میرا بدلہ لیا

لاڑکانہ(رپورٹ: محمد عاشق پٹھان) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی مناتے خوشی بھی ہو رہی ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس میں عدالتی تاریخ تبدیل ہوئی، مجھے خوشی ہے جب آخرت میں بھٹو کے سامنے بیٹھوں گا وہ کہیں گے بیٹا شاباش تم نے میرا مزید پڑھیں

سماجی تنظیم کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون سے ضلع لاڑکانہ اور شکارپور کے دیہی علاقوں کے رہائیشی بےروزگار نوجوانوں میں پانچ کروڑ روپئے مالیت کے ایک سو سے زائد رکشے مفت تقسیم کیئے گئے

لاڑکانہ بیورورپورٹ سماجی تنظیم کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون سے ضلع لاڑکانہ اور شکارپور کے دیہی علاقوں کے رہائیشی بےروزگار نوجوانوں میں پانچ کروڑ روپئے مالیت کے ایک سو سے زائد رکشے مفت تقسیم کیئے گئے تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم سندھ ڈویلپمنٹ آرگنائزیزشن، انزل بیگم فائونڈیشن کی جانب سے سمندر پار مزید پڑھیں

شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر نئودیرو ہائوس میں افطار کا انعقاد کیا گیا جس سے چییرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے خاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں پیپلزپارٹی کے منشور عوامی معاشی معاہدے کے چند نقاط پر عملدرآمد کریں گے

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ لاڑکانہ آج 4 اپریل اور شھید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا دن ہے رمضان کے باعث اب 13 یا 14 اپریل کو گڑھی خدا بخش بھٹو میں تاریخی جلسہ کریں گے سپریم کورٹ کی جانب سے شھید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس مزید پڑھیں

عوام کو درپیش مسائل کے حل اور ملک میں ترقی و استحکام کے لیے حزب اختلاف کو ذمیدارانہ پارلیمانی کردار ادا کرنے کا مشورہ

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کو درپیش مسائل کے حل اور ملک میں ترقی و استحکام کے لیے حزب اختلاف کو ذمیدارانہ پارلیمانی کردار ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو عوام نے اس لیے ووٹ نہیں دیئے کہ وہ محظ گالی گلوچ اور شور مزید پڑھیں