دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، مردان، پشاور، کرم، کوہاٹ، کرک، لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ دوپہر کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ خیبر مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللّٰہ میں کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارش نے تباہی مچادی

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ کے پہاڑی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طوفانی بارش نے علاقے میں تباہی مچادی، ژوب، خضدار اور تربت میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں انتہائی اونچے درجے کے ریلے قریبی آبادیوں، فصلوں اور مزید پڑھیں

ریلوے مسافروں کے لیے ایک اچھی خبر

ریلوے مسافروں کے لیے ایک اچھی خبر تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر راز لاجسٹک کے زیر اہتمام سر سید ایکسپریس کے حوالے سے اہم اعلان سامنے ایا ہے بلکہ خوشخبری ہے کہ فیصل اباد سے راولپنڈی ساڑھے 12 بجے دن اور فیصل اباد سے کراچی اٹھ بج کر پانچ منٹ پر شام کو چلے گی مزید پڑھیں

کراچی، 3 اور 4 ستمبر کو پھر گرج چمک کیساتھ بارش

خلیج بنگال سے مون سون ہواؤں کے زیراثر کراچی میں 3 سے 4 ستمبر کے درمیان گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں 2 ستمبرکو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے،جو اسی روز شام /رات ملک کے مغربی مزید پڑھیں