2024 جمہوریت کی بالا دستی کا سال

مجاہد حسین وسیر =================== جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جسے آسان الفاظ میں عوام کی حکومت کہا جا سکتا ہے۔جمہوریت میں قوم کی مرضی کا اظہار براہ راست افراد کی رائے سے ہوتا ہے۔اس نفسا نفسی کے عالم میں زندگی کو قانون سازی کے جھگڑے میں پڑ کر جاری نہیں رہ سکتی۔ اس لیے جدید مزید پڑھیں

میرے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہوگیا ہے، سائرہ بانو

شہدادپور – جی ڈی اے رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف این اے 210میں انتقامی کارروائی کا آغاز شروع ہوچکا ہے، آرمی چیف نوٹس لیں، پانی بند کرنے کی دھمکیوں پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے، گھرجلانے کی دھمکی بھی دی جارہی ہے، انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہوچکا ہے صبح 11 افراد پر مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کی ٹرپل سینچری- عمران خان کو فوری طور پر رہا کریں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کی ٹرپل سینچری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مجموعی طور پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 300 یا اس سے زائد نشستیں حاصل کرنے والی واحد جماعت بن گئی۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے آزاد امیدوار قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پی پی نے بلاول بھٹو کیلئے وزارت عظمیٰ مانگ لی

لاہور( علی رضا) ن لیگ کے ساتھ مل کر اتحادی حکومت بنانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کے لیے وزارت عظمیٰ طلب کرلی ہے۔ دی نیوز کو نواز لیگ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (EMS) کے استعمال کی تجرباتی مشق (mock exercise) کی جو کامیاب رہی اور اس کے مفید اور حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان پریس ریلیز 27 جنوری 2024ء الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (EMS) کے استعمال کی تجرباتی مشق (mock exercise) کی جو کامیاب رہی اور اس کے مفید اور حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئے۔ملک بھر میں 859 مقامات پر قائم ریٹرننگ افسران کے دفاتر اِس تجرباتی مشق میں شریک ہوئے مزید پڑھیں