سکردو/ کارگل روڈ پر حادثہ،کار دریائے سندھ میں جاگری، حساس ادارے کے آفیسر اور اہلیہ سمیت(7) افراد حادثے کا شکار ہونے والوں میں شامل،

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سکردو/ کارگل روڈ پر حادثہ،کار دریائے سندھ میں جاگری، حساس ادارے کے آفیسر اور اہلیہ سمیت(7) افراد حادثے کا شکار ہونے والوں میں شامل، سکردو:(2) افراد کی میتیں نکال لی گئیں،(5) افراد کی تلاش جاری ھے،افسوسناک حادثہ میں حساس ادارے کے آفیسر حسن اور اہلیہ ڈاکٹر ثمینہ ڈوب گئی، دیگر مزید پڑھیں