’مجھے آگ کا دریا عبور کرکے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا‘

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس مزید پڑھیں

سونیا شمروز خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس تعینات۔

ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی سونیا شمروز ڈی پی او چترال اور ڈی پی او بٹگرام کے عہدوں پر کام کر چکی ہیں۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس ایوارڈ جیتنے والی واحد مسلمان خاتون سونیا شمروز کو خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس (اے آئی جی) اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

لکی ون مال کے ورک پلیس میں کام کرنے والی خواتین کو جنسی ہراسانی کا سامنا۔

لکی ون مال کے ورک پلیس میں کام کرنے والی خواتین کو جنسی ہراسانی کا سامنا۔ مجبور خواتین کو Lucky knits Pvt ltd ڈیپارٹمنٹ کے انچارج عمران احمد اور سپروایزر علی نوکری سے نکالنے کی دھمکی دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے لگے۔ متاثرہ خاتون خورشید بی بی کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہوے بازوں مزید پڑھیں

انسانی فطرت

ثمرین مہران =========== انیسہ جب کم سن تھی تو وہ زندگی کے رموز سے نہ واقف تھی۔وہ نہیں جانتی تھی کہ ایک لڑکی جب گھر سے باہر نکلتی ہے تو معاشرے کے اندر لوگوں کی للچاتی نظروں کا سامنا کیسے کریں لیکن حقیقت ہے کہ زندگی ایک جامعہ ہے جو تجربات اور مشاہدات کی بنیاد مزید پڑھیں

حالیہ ملکی معاشی حالات اور لڑکیوں کی تعلیم پر اسکےاثرات

(فاطمہ بتول) fatimahbatul@gmail.com سال 2023 کے وسط میں آنے والے بدترین اقتصادی بحران اور مہنگائی کی خوفناک لہر نے پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی بلخصوص مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس کو بری طرح متاثر کیا ۔ اس بحران نے لاکھوں لوگوں کے لیے زندگی کرنے کی بنیادی ضروریات بشمول خوراک، صحت اور تعلیم مزید پڑھیں