وہ جہاں جاتے ہیں نوجوان ان کا والہانہ اور پرجوش استقبال کرتے ہیں ۔ ہر محاذ پر دفاع وطن کے لیے نوجوان ہم قدم ہیں

وہ جہاں جاتے ہیں نوجوان ان کا والہانہ اور پرجوش استقبال کرتے ہیں ۔

ہر محاذ پر دفاع وطن کے لیے نوجوان ہم قدم ہیں

یونیورسٹیز میں نوجوانوں سے مکالمہ

جوش و خروش دیدنی جذبہ قابل ستائش

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نوجوانوں کے دل کیسے جیتے ؟

جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ