گلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے سے ملتوی

گلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے سے ملتوی الیکشن شیڈول سے متعلق آل پارٹیزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کے مطابق ناموافق موسمی حالات میں انتخابات کاانعقاد ممکن نہیں ۔ 13جماعتوں نے انتخابات مزید پڑھیں

نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (NKATI) کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کردئیے گئے شہر کے سب سے بڑے صنعتی علاقے میں ویسٹ مینجمنٹ سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم پیش رفت کا آغاز ہوگیا ہے

نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (NKATI) کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کردئیے گئے شہر کے سب سے بڑے صنعتی علاقے میں ویسٹ مینجمنٹ سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم پیش رفت کا آغاز ہوگیا ہے کراچی ( ) سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈاور نارتھ کراچی مزید پڑھیں

عدلیہ آج بھی ایک عام شہری کی آخری امید ہے، آرٹیکل 199 کے ذریعے پر شہری کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عدنان اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ آج بھی ایک عام شہری کی آخری امید ہے، آرٹیکل 199 کے ذریعے پر شہری کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 10ویں نیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطابن کرتے ہوئے کیا۔ جسٹس ہیلپ لائن کے تحت کانفرنس کا مزید پڑھیں

سندھ انفارمیشن کمیشن کو قانون کے تحت 3 ماہ تک سزا دینے کا اختیار دیا گیا ہے حالانکہ سزا دینے کا اختیار صرف عدالت کے پاس ہونا چاہیے۔ درخواستگزار کے مطابق یہ اختیار آئین اور عدالتی دائرۂ اختیار کے منافی ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ انفارمیشن کمیشن کو سزا دینے کا اختیار دینے سے متعلق درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ سے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں سندھ انفارمیشن کمیشن کو سزا دینے کا اختیار دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواستگزار عامر بلوچ نے مؤقف اختیار کیا کہ سندھ انفارمیشن کمیشن کو قانون کے تحت 3 مزید پڑھیں

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا دنگل آج سجے گا۔ملیر بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ملیر کورٹ میں ہوں گے-

کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا دنگل آج 18 دسمبر کو سجے گا۔ صدر، نائب صدر، جنرل سیکریٹری، جوائنٹ سیکریٹری، خزانچی اور لائبریرین کی نشستوں پر مقابلہ ہوگا۔ رکن منیجنگ کمیٹی کی گیارہ نشستوں کے لیے بھی اِنتخاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج سٹی کورٹ میں مزید پڑھیں