
ویو پوائنٹ ======== نوید نقوی ============= قوموں کی تقدیر اچانک ہی نہیں بدلتی بلکہ اس کے لیے طویل منصوبہ بندی اور محنت درکار ہوتی ہے اس کے بعد کہیں جا کر اس محنت کا پھل ملتا ہے اور وہ قومیں ترقی کی معراج تک پہنچنے میں کامیاب ہوتی ہیں۔ ہمارے پڑوس میں بھی ایسا ہوا مزید پڑھیں