
جاوید میانداد سخت علیل ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں دعائے صحت کی اپیل ہے

جاوید میانداد سخت علیل ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں دعائے صحت کی اپیل ہے

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے لیے ریکارڈ توڑ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ فیفا کے اعلامیے کے مطابق 2026ء کے فٹ بال ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز یعنی 18 بلین پاکستانی روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے اپنے ابتدائی دونوں میچز میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم 9 رنز بناکر لیوک ووڈ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ بابر اعظم نے اس اننگز مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ ٹوڈ گرین برگ نے کہا کہ میچزکی تاریخوں کا اعلان ہونا باقی ہے ۔ ایشز سیریز کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں سے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات کریں گے۔ سیکیورٹی کے حوالے سے تمام معاملات سے مزید پڑھیں

شائقین کے سخت ردعمل کے بعد فیفا نے ورلڈ کپ ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت بعض میچز کے لیے ٹکٹ صرف 60 ڈالر میں دستیاب ہوں گے۔ حتیٰ کہ فائنل کے لیے بھی وہ شائقین جو پہلے 4 ہزار 185 ڈالر ادا کرنے والے تھے، اب مزید پڑھیں