
Kamran Jilani امریکی پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم اپنا کے سب سے بڑے ٹیکساس چیپٹر کے سالانہ گالا کے موقع پر شاپنگ بازار کا انعقاد کیا گیا اپنا بازار میں پاکستان اور امریکہ کے معروف ڈیزائنرز اور وینڈرز کی مصنوعات اور برانڈ ڈاکٹرز کمیونٹی کی توجہ کا مرکز بن گئے ھیوسٹن سے کامران جیلانی کی رپورٹ مزید پڑھیں
































































