اسلام آباد پولیس کا تعلیمی اداروں میں منشیات روک تھام کے لیے بڑا اقدام

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیے اسپیشل برانچ کا اسپیشل انٹیلیجنس وِنگ تشکیل دے دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی جس میں بتایا گیا کہ وفاقی پولیس کا خصوصی یونٹ بھی قائم کر دیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سادہ لباس میں ملبوس مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس معطل

میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج شروع کر دیا جس کے نتیجے میں راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس معطل کردی گئی۔ میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے سبب کام چھوڑ ہڑتال کر دی ہے۔ میٹرو بس سروس کے ملازمین نے کاؤنٹرز بند کردیے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مسافر گاڑی دریا میں جاگری

راولپنڈی کے قریب کہوٹہ آزاد پتن روڈ پر مسافر گاڑی دریا میں گر گئی، ریسکیو اہلکاروں نے 3 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے، دریا سے مزید افراد کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتاری کے باعث گاڑی مزید پڑھیں

اسلام آباد: گاڑی کی ٹکر سے اسکوٹی سوار 2 خواتین جاں بحق

اسلام آباد میں سیکریٹریٹ چوک شاہراہ دستور پر گاڑی نے اسکوٹی کو ٹکر مار دی جس میں 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق خواتین کی شناخت ثمرین اور تابندہ کے نام سے ہوئی، واقعے کا مقدمہ جاں بحق لڑکی ثمرین کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، ایک ملزم خیبرپختونخوا سے گرفتار

تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ٹک ٹاکر لڑکی سے بدسلوکی اور بال کاٹنے کے معاملے میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں ٹک ٹاکر لڑکی سے بدسلوکی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد مزید پڑھیں