بلال ٹاؤن جہلم میں ماموں جی کوثر کی یاد میں کرکٹ میچ کھیلنا سب رشتہ داروں کو اکٹھا کرنے کا بہانہ بھی تھا اور میرا ایک خواب بھی ۔۔۔۔۔ اللہ نے عزت رکھی سب بڑے پیار اور خوشی سے اکٹھے ہوئے اور یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا ۔ میچ سے پہلے مختلف نامور شخصیات کے مزید پڑھیں