
چڑیلز‘ جیسی بولڈ ویب سیریز اور ’ڈنک‘ جیسے منفرد موضوع پر بنے ڈرامے میں شاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ یاسرہ رضوی کا کہنا ہے کہ انہیں خود سے 10 سال کم عمر شخص سے شادی پر بہت کچھ برداشت کرنا پڑا۔ یاسرہ رضوی نے جنوری 2020 میں خود سے 10 سال کم عمر ڈراما پروڈیوسر مزید پڑھیں