جاپان میں 92 سالہ خاتون نے ’ٹیکن 8‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

جاپان میں 92 سالہ خاتون مشہور ویڈیو گیم ’ٹیکن 8‘ جیت کر ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کی فاتح بن گئیں۔ بزرگ شہریوں کے درمیان ویڈیو گیم ٹورنامنٹس منعقد کرانے والی تنظیم ’دی کیئر ای اسپورٹس ایسوسی ایشن‘ نے 12ویں بائی اینوئل (سال میں دو بار منعقد ہونے والے) ٹورنامنٹ کے مکمل ہونے کا اعلان کیا جس مزید پڑھیں

ایران میں سمندر کا پانی پراسرار طور پر سرخ ہو گیا

ایران کے صوبہ ہرمزگان کے جزیرہ ہرمز پر اس وقت ایک نادر قدرتی منظر دیکھا گیا جب ساحل کا پانی کا رنگ اچانک سرخ ہو گیا۔ اس دل کش نظارے نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے، ماہرین کا کہنا ہے کہ آئرن آکسائیڈ سے بھر پور مٹی کے سمندر میں جانے سے سمندر کا مزید پڑھیں

مصر میں 4500 سال پرانی عبادت گاہ برآمد

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر میں قدیم عبادت گاہ دریافت کی ہے جس میں کبھی سورج کی پرستش کی جاتی تھی۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل مزید پڑھیں

وہ جگہ جہاں ایک ہی دن میں چھ ممالک پیدل گھومے جا سکتے ہیں

لوگ دنیا کی سیاحت کے لیے کئی ماہ کی پلاننگ کرتے ہیں مگر 6 ممالک ایک ہی دن میں پیدل بھی گھومے جا سکتے ہیں۔ دنیا میں بڑی تعداد سیاحت کی شوقین ہے اور ہر سال مختلف ممالک میں لاکھوں افراد سیاحت کی غرض سے جاتے ہیں۔ ٹورز آپریٹرز سمیت کئی لوگ کثیر الملکی سیاحت مزید پڑھیں

جدہ میں صحافیوں کی جانب سے آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراجِ عقیدت، سانحہ کے 11 سال مکمل

جدہ -رپورٹ جہانگیر خان -آرمی پبلک اسکول کے سانحے کو 11 سال گزر جانے کے باوجود اس کا غم آج بھی پاکستانی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سعودی عرب کے شہر جدہ میں مقیم سینئر صحافی اور پاک اوورسیز میڈیا فورم کے سرپرستِ اعلیٰ سید مسرت خلیل نے کیا۔ انہوں مزید پڑھیں