نواز شریف کی تازہ مصروفیات ۔ اہم ملاقاتیں ،تاریخی باتیں ،نئے ارادے ،نئے خواب ۔

نواز شریف کی تازہ مصروفیات ۔

اہم ملاقاتیں ،تاریخی باتیں ،نئے ارادے ،نئے خواب ۔

ہم وطنوں اور مسلم لیگی کارکنوں کے لیے اہم معلومات ، صرف جیوے پاکستان ڈاٹ کام پر ۔۔۔۔۔۔


ن لیگ کے قائد نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیںمسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی اور نمازیں ادا کیں۔

اس موقع پر نواز شریف کو پروٹوکول بھی فراہم کیا گیا۔

نواز شریف نے ملک کی ترقی، خوش حالی اور عالمِ اسلام میں امن و استحکام کے لیے دعائیں کیں۔

نواز شریف آج مدینہ منورہ جائیں گے اور روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دیں گے۔
================


میاں محمد نواز شریف سوئٹزرلینڈ کے زیورخ میں