وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کوئٹہ سے آنے والی مسافر بس کے حادثے میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے جاں بحق اور زخمی افراد کے لیے مالی امدادی پیکیج کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کوئٹہ سے آنے والی مسافر بس کے حادثے میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے جاں بحق اور زخمی افراد کے لیے مالی امدادی پیکیج کا اعلان

حادثے میں جاں بحق ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی، حادثے کے ہر زخمی کو 10 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی،

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو مالی امداد کی فراہمی کے لیے ضروری کارروائی بلا تاخیر مکمل کرنے کی ہدایت, متاثرہ خاندانوں کو مالی امداد کی فراہمی میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی،

صوبائی حکومت غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی،

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی