
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جوزف میک گرل بیٹ اپ نے سب سے زیادہ اونچی آواز رکھنے والے شخص کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے 58 سالہ جوزف میک گرل بیٹ اپ کو دنیا کی سب سے اونچی آواز رکھنے والا شخص قرار دیا ہے۔ جوزف میک گرل بیٹ مزید پڑھیں






















































































































































