جاپان میں 92 سالہ خاتون نے ’ٹیکن 8‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

جاپان میں 92 سالہ خاتون مشہور ویڈیو گیم ’ٹیکن 8‘ جیت کر ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کی فاتح بن گئیں۔ بزرگ شہریوں کے درمیان ویڈیو گیم ٹورنامنٹس منعقد کرانے والی تنظیم ’دی کیئر ای اسپورٹس ایسوسی ایشن‘ نے 12ویں بائی اینوئل (سال میں دو بار منعقد ہونے والے) ٹورنامنٹ کے مکمل ہونے کا اعلان کیا جس مزید پڑھیں

ایران میں سمندر کا پانی پراسرار طور پر سرخ ہو گیا

ایران کے صوبہ ہرمزگان کے جزیرہ ہرمز پر اس وقت ایک نادر قدرتی منظر دیکھا گیا جب ساحل کا پانی کا رنگ اچانک سرخ ہو گیا۔ اس دل کش نظارے نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے، ماہرین کا کہنا ہے کہ آئرن آکسائیڈ سے بھر پور مٹی کے سمندر میں جانے سے سمندر کا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے آئے بچے کو بھارت میں ریسٹورنٹ کے بل نے حیران کر دیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی (سابقہ مدراس) میں نیوزی لینڈ سے آنے والا بچہ ریسٹورنٹ میں کھانے کا بل دیکھ کر حیران رہ گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ اپنی والدہ کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ سے نکلنے کے بعد 7 دسمبر مزید پڑھیں

مصر میں 4500 سال پرانی عبادت گاہ برآمد

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر میں قدیم عبادت گاہ دریافت کی ہے جس میں کبھی سورج کی پرستش کی جاتی تھی۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل مزید پڑھیں

خاتون کی اے آئی پارٹنر سے شادی

32 سالہ جاپانی خاتون نے اپنے تخلیق کردہ اے آئی کردار کے ساتھ شادی کرلی۔ منفرد واقعے نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے آئی پارٹنر کو خاتون نے خود چیٹ بوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈیزائن کیا تھا۔ شادی کی تقریب روایتی انداز میں منعقد کی گئی جس میں مزید پڑھیں