
جاپان نے ریکارڈ سطح تک پہنچنے والی دھوکہ دہی کی لہر کے خلاف اپنی لڑائی میں ایک غیرمتوقع معاون کو میدان میں اتارا ہے اور یہ معاون مصنوعی ذہانت پر مبنی پولیس چیف ہے۔ ’اے آئی کو‘ کے نام سے معروف اس اے آئی ورچوئل کردار کو اوساکا پریفیکچرل پولیس نے ایسے فراڈ کے خلاف مزید پڑھیں






















































































































































