نیویارک میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار

امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ایک طیارہ دریا میں گرکر تباہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کو دوپہر کے فوراً بعد نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ ایسٹ ریور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حکام کے مطابق واقعے میں طیارے میں سوار افراد کے زخمی ہونے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی کامیاب سفارتکاری سے ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی، ڈاکٹر عشرت العباد خان

ایران کے ساتھ گیس، پیٹرولیم اور توانائی معاہدوں پر فوری عملدرآمد کیا جائے عوام کو سستی گیس اور پیٹرولیم مصنوعات فراہم کر کے مہنگائی سے نجات دلائی جائے کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے، ایل این جی کی دستیابی کے بعد کوئی جواز باقی نہیں رہا بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ مزید پڑھیں

نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی

امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بروکلین کےعلاقے میں اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں لوگ یومِ آزادی کی تقریبات میں شریک تھے۔ زخمیوں کو فوری طورپرقریبی اسپتال منتقل مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے کاکروچ کو 3 گھنٹے پانی کے اندر متحرک رکھنے والا جدید لباس تیار کر لیا

سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی Nanyang Technological University کے سائنس دانوں نے ایک جدید غوطہ خور لباس تیار کیا ہے، جس کی مدد سے مڈغاسکر کاکروچ 3 گھنٹے تک پانی کے اندر متحرک رہ سکتا ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی کے اسکول آف مکینیکل اینڈ ایرو اسپیس انجینئرنگ میں کی گئی۔ محققین کے مطابق یہ منصوبہ مزید پڑھیں

چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے پہلا اسپیشل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم

چینی شہریوں کے لیے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا پہلا دستہ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کر دیا گیا، ایس ایس یو کے پہلے بیچ کو چینی زبان کا خصوصی کورس بھی مکمل کروایا گیا ہے۔ پولیس حکام مزید پڑھیں