پرواز کے دوران مسافر نے ساتھی مسافر پر حملہ کردیا

امریکی ایئرلائنز کی شارلٹ سے فلاڈیلفیا جانے والی پرواز میں اتوار کے روز اس وقت شدید ہنگامہ برپا ہو گیا جب ایک بے قابو مسافر نے مبینہ طور پر ایک ساتھی مسافر کو کاٹ لیا اور جہاز میں موجود کئی افراد سے لڑنے کی کوشش کی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ فلاڈیلفیا ایئرپورٹ مزید پڑھیں

بھارت: لکھنؤ کے کوچنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی

شمالی بھارتی ریاست اتر پردیش کے صدر مقام لکھنؤ کے ایک کوچنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تین منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے بعد لوگوں نے بالائی منزلوں سے نیچے کود کر جان بچائی۔ آگ پر کچھ دیر بعد قابو پا لیا گیا، جس کے بعد عمارت مزید پڑھیں

نائجیریا میں انوکھی شادی، جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے بیاہ رچا لیا

نائجیریا میں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کے علاقے ایبادان کے ایک چرچ میں جڑواں بہنیں جڑواں بھائیوں سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والوں کے مطابق یہ دونوں شادیاں پرفیکٹ مزید پڑھیں

مذاکرات کی کامیابی سے دنیا بھر میں امن، ترقی اور خوشحالی یقینی بنانے میں مدد ملے گی،امریکہ اور ایران کی قیادت خطے میں امن کے لیے مخلص ہے ،وزیراعظم

برگن اسٹاک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عالمی امن کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔ ہم مل کر دنیا میں اتحاد قائم کر سکتے ہیں اور مذاکرات کی کامیابی سے دنیا مزید پڑھیں

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے مدینہ منورہ میں روزہ رسولﷺ پر حاضری دی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج ہی پاکستان روانہ ہوں گے۔ مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار قاہرہ سے اسلام آباد واپسی پر مدینہ منورہ پہنچے مزید پڑھیں