قرآن اور حیات انسانی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام تقریب16جولائی 2023 کو ہو گی جاویدعظیمی کی زیر صدارت ،علی اصغر عظیمی خصوصی خطاب جبکہ مولانا غلام مصطفےٰٰ نقشبندی پر اثر اجتماعی دعا کروائیں گے

قرآن اور حیات انسانی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام تقریب16جولائی 2023 کو ہو گی جاویدعظیمی کی زیر صدارت ،علی اصغر عظیمی خصوصی خطاب جبکہ مولانا غلام مصطفےٰٰ نقشبندی پر اثر اجتماعی دعا کروائیں گے ہالینڈ(۔۔۔نمائندہ خصوصی) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام علمی نشست بعنوان مزید پڑھیں

وگ پہن کر دھوکا دینے کی کوشش، دلہن والوں نے دولہا کی پٹائی کردی

بھارتی ریاست بہار کے گاؤں میں دلہن والوں کو دھوکا دینے پر دولہا کی پٹائی ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر دولہا کی پٹائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، دولہے نے اپنے سر پر نقلی بال (وگ) لگائے ہوئے تھے اور اپنے سسرالیوں کو اس بات سے بے خبر رکھا ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارات مزید پڑھیں

کویت میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام گرینڈ مینگو فیسٹیول کا اہتمام رائل فیملی کی اہم رکن شیخہ امثال الاحمد الجابر الصباح کی خصوصی شرکت

کویت میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام پاکستان اور کویت کے سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے حوالہ سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام کویت والنٹیری ورک سنٹر اور اقوام متحدہ کے ادارے یو این ہیبیٹیٹ کے زیر اہتمام ایک گرینڈ مینگو فیسٹیول کا مزید پڑھیں

طیارے کا وزن زیادہ ہونے کے باعث 19 مسافروں کو طیارے سے اُتار دیا گیا

برطانوی ایئر لائن نے 19 مسافروں کو ٹیک آف کے لئے طیارے کا وزن زیادہ ہونے کے باعث طیارے سے اُتار دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لانز روٹ سے لیورپول اُڑان بھرنے والے برطانوی ایئر لائن نے ٹیک آف کے لئے طیارے کا وزن زیادہ ہونے کے باعث 19 مسافروں کو طیارے سے مزید پڑھیں

امریکی شہری نے بچپن سے اب تک 70 ہزار پنسلیں اکٹھی کرلیں

امریکی ریاست آئیوا میں ایک شخص پنسلیں اکٹھی کرنے کا ریکارڈ بنانے کی جانب گامزن ہے۔ کولفیکس شہر سے تعلق رکھنے والا ایرن بارتھولمولی بچپن سے لکڑی کی بنی پنسلیں اکٹھی کر رہا ہے۔ ایرن کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس 70 ہزار سے زائد پنسلیں ہیں، یہ تعداد گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ مزید پڑھیں