تربت: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں ایک روزہ اسپورٹس فیسٹیول

گورنمنٹ گرلز کالج تربت میں فلاحی ادارے ’ہیلپنگ ہینڈ‘ کے تعاون سے ایک روزہ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس فیسٹیول میں معروف اسپورٹس شخصیات،کالج فیکلٹی اور طالبات نے بھر پور انداز میں شرکت کی۔ طالبات نے فٹبال،کرکٹ، رسہ کشی اور میوزیکل چیئر سمیت کئی مقابلوں میں کارکردگی کا شاندار مظاہرہ مزید پڑھیں

الاسکا میں 6.0 شدت کا زلزلہ، اینکریج اور دیگر علاقے لرز اٹھے

امریکی ریاست الاسکا میں 6.0 شدت کے طاقتور زلزلے نے اینکریج شہر سمیت کئی علاقوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلہ سسٹینا کے علاقے میں 69 کلومیٹر گہرائی میں آیا، جبکہ مرکز اینکریج سے تقریباً 12 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔ رپورٹس کے مطابق زلزلہ مقامی وقت مزید پڑھیں

ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں لگی آگ بجھا دی گئی

ہانگ کانگ کے ایک رہائشی کمپلیکس میں لگی تاریخ کی بدترین آگ بالآخر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد بجھا دی گئی۔ حکومتی ترجمان کے مطابق فائر فائٹنگ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور عمارت کو مکمل طور پر کول ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اس ہولناک آگ کے نتیجے مزید پڑھیں

نیپال نے جاری کیے 100 روپے کے نئے نوٹ، بھارت میں ہلچل مچ گئی

نیپال کے مرکزی بینک نے 100 روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کردیے، گزشتہ روز جاری ہونے والے نئے کرنسی نوٹ میں نیپال کا نیا نقشہ دکھایا گیا ہے، جس سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے نوٹ میں کالاپانی، لیپولیکھ اور لمپیادھورا جیسے متنازع علاقے دکھائے گیے ہیں، مزید پڑھیں

نوٹنگھم میں غیر معمولی واردات: ’ڈانس کرتے چور‘ نے شہری کا موبائل چرا لیا

برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک چور نے دلچسپ مگر دھوکے باز طریقہ استعمال کرتے ہوئے شہری کا موبائل فون چوری کر لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چور نے ناصرف خود کو نشے میں دکھانے کی اداکاری کی بلکہ ڈانس کرنے کا مزید پڑھیں