روس کی جانب سے واٹس ایپ پر مکمل پابندی کی دھمکی

روس کے ریاستی مواصلاتی نگراں ادارے روسکومنیڈزور نے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی۔ خبررساں ادارے کے مطابق اگر واٹس ایپ نے روس کے قوانین کا پاس نہ کیا تو ایپلی کیشن پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ روسی حکام کی مزید پڑھیں

ٹائیگر سڑک کے بیچ میں بیٹھ گیا، ٹریفک جام ہو گیا

بھارت میں ٹائیگر نے سڑک کے بیچ میں بیٹھ کر ٹریفک روک دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع چندر پور میں تاڈوبا کے قریب چندر پور موہرلی روڈ پر شیر نے سڑک پر بیٹھ کر گھنٹوں ٹریفک جام کردیا۔ واقعہ تاڈوبہ ٹائیگر ریزرو مزید پڑھیں

جہیز کے 31 لاکھ ٹھکرانے والے دولہے نے محض ایک روپیہ لے کر مثال قائم کردی

بھارت میں دولہے نے 31 لاکھ کا جہیز ٹھکرا کر ایک روپیہ قبول کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں جہیز کے خلاف دولہے کے دلیرانہ موقف نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔ دولہے نے باراتیوں سے بھرے مجمعے کے سامنے جہیز کی رقم لینے سے انکار کرکے مزید پڑھیں

بھارتی فلم “دھریندر” ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کی زد میں

بالی ووڈ کی متنازع فلم ’دھریندر‘ ریلیز پہلے ہی مشکلات کا شکا ہوگئی، فلم کی ریلیز روکنے کیلئے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میجر محیت شرما کے اہلِ خانہ نے درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ فلم میں دکھائی گئی کہانی اور کردار میجر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی امریکہ نے محمد شفیق شیخ کو ایریزونا چیپٹر کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا

پیپلز پارٹی امریکہ نے محمد شفیق شیخ کو ایریزونا چیپٹر کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا نیویارک: پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) امریکہ نے محمد شفیق شیخ کو پارٹی کے ایریزونا اسٹیٹ چیپٹر کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا ہے۔ یہ اعلان پی پی پی امریکہ کے جنرل سیکریٹری ملک محمد علی اعوان کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں