نیویارک: یومِ آزادی کی آتش بازی کے دوران بروکلین برج پر آگ لگ گئی

امریکا کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریبات پر بروکلین برج کے قریب آتش بازی کے دوران آگ بھڑک اٹھی، جس سے تقریب دیکھنے والے افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتش بازی کے دوران دھواں اٹھتا اور شعلے بھڑکتے ہوئے دکھائی دیے، تاہم بعد ازاں حکام نے واضح کیا مزید پڑھیں

*وزیراعظم پاکستان کا اعلی سطحی وفد کے ساتھ اہم دورہ ترکیے، پاکستان- ترکیے بزنس کانفرنس کا انعقاد۔

استنبول، ترکیے (نامہ نگار خصوصی، سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جیوے پاکستان انٹرنیشنل ) سیاسی سفارتکاری کے ساتھ ساتھ وزیرِاعظم پاکستان کاروباری و اقتصادی سفارتکاری کیلئے بھی کوشاں، پاکستان اور ترکیے کے درمیان اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے استنبول میں پاکستان۔ترکیے بزنس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک مزید پڑھیں

ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام سفارتخانۂ پاکستان، الریاض کے افسران کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیہ

رپورٹ ( سعدیہ خان) ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام سفارتخانۂ پاکستان، الریاض کے افسران کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں سفارتخانے کے افسران، صحافیوں، سماجی شخصیات، کاروباری برادری اور مختلف تنظیموں کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ بیرونِ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں بغیر عملے کی دکانوں کا رجحان عروج پر، روبوٹس نے کاروبار سنبھال لیا

جنوبی کوریا میں بڑھتی پیداواری لاگت اور افرادی قوت کی کمی کے باعث بغیر عملے کے چلنے والی کافی شاپ، ریستوران، پھولوں کی دکان اور دیگر کاروبار تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ ان دکانوں میں روبوٹس اور سیلف سروس نظام کے ذریعے صارفین کو خدمات فراہم کی جاتی ہیں، بیشتر دکانیں 24 گھنٹے کھلی مزید پڑھیں

بھارت میں خاتون نے شوہر کو قتل کر کے لاش باتھ روم میں دفن کر دی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک خاتون کو اپنے شوہر کے مبینہ قتل اور لاش گھر کے باتھ روم میں دفن کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمہ کا شوہر سریندر شرما گزشتہ 45 دن سے لاپتہ تھا، ملزمہ ہی نے اپنے شوہر کی گمشدگی کی مزید پڑھیں