جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا

جاپان چاند پر پہنچنے والا پانچواں ملک بن گیا ہے لیکن خلائی جہاز کے چاند پر لینڈنگ کے بعد اس کے شمسی توانائی کے نظام میں مسائل کا سامنا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ مشن صرف چند گھنٹے تک کام کرسکتا ہے۔ جاپان سے قبل امریکا، سوویت یونین، چین اور بھارت کے خلائی مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے 8 کلومیٹر دور ‘ آڈا ‘ گاؤں میں پیدا ہونے والا پاکستانی ایک روشن ستارہ بن کر امریکہ میں ایسا چمکا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔

جب آپ سچی لگن سے کوئی کام کرتے ہیں تو کامیابی ضرور آپ کے قدم چومتی ہے ۔ ہاں یہ بات سچ ہے دنیا میں کامیابی کے لیے کوئی شارٹ کٹ نہیں ، محنت میں عظمت ہے بڑے خواب دیکھنے والوں کو ہی اس کی تعبیر ملتی ہے انسان کو اپنی دھن کا پکا ہونا مزید پڑھیں

چین کا لابا تہوار: ثقافتی خوشحالی کی علامت

تحریر: زبیر بشیر ============== متنوع ثقافتی ورثے کا حامل عوامی جمہوریہ چین اپنی شاندار ثقافتی روایات پر فخر کرتا ہے۔ ایسا ہی ایک تہوار جو اپنے منفرد رسوم و رواج اور پکوان کی لذتوں کے لیے نمایاں ہے وہ ہے لابا فیسٹیول۔ بارہویں قمری مہینے کے آٹھویں دن منایا جانے والا، لابا فیسٹیول ایک ایسا مزید پڑھیں

اسٹریا ویانا ۔۔۔۔پارلیمنٹ میں فلسطین کے حق میں نعرے بازی اور ہنگامہ ارائی۔۔۔۔۔۔

محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا۔۔۔۔ اسٹریا ویانا ۔۔۔۔پارلیمنٹ نے پیر کی شام اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ پر دستخط کی 75 ویں سالگرہ منائی۔ انسانی حقوق کے شعبے میں سنگ میل اور کامیابیوں کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے درپیش چیلنجز اور پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاہم، تینوں قومی مزید پڑھیں

آج فلسطین میں سو دن پورے ہوگئے ہیں اسرائلیوں کے ظلم وستم کو۔ یہ ظلم و بربریت پوری دنیا میں ٹیلی کاسٹ کیا جارہا ہے۔ یہ کوئی چھپا ہوا جرم نہیں ہے۔ لیکن کشمیرکے اندرجوظلم ہورہا ہے وہ دنیا کے کسی حصہ میں کسی کو نظر نہیں آ رہا ہے۔

جدہ (امیر محمد خان سے ) آج فلسطین میں سو دن پورے ہوگئے ہیں اسرائلیوں کے ظلم وستم کو۔ یہ ظلم و بربریت پوری دنیا میں ٹیلی کاسٹ کیا جارہا ہے۔ یہ کوئی چھپا ہوا جرم نہیں ہے۔ لیکن کشمیرکے اندرجوظلم ہورہا ہے وہ دنیا کے کسی حصہ میں کسی کو نظر نہیں آ رہا مزید پڑھیں