امریکا میں مقیم معروف پاکستانی شاعر اور صحافی راشد نور کے اعزاز میں ”تقریب پذیرائی“

سوموار 4 مارچ 2024ء امریکا میں مقیم معروف پاکستانی شاعر اور صحافی راشد نور کے اعزاز میں ”تقریب پذیرائی“ اہتمام : ادبی کمیٹی کراچی پریس کلب میری تقریر کا متن یاروں دل داروں کی نذر ”آدھی ناک پر چشمہ“ آج کی تقریب کے دولہا، راشد نور بھائی مسند نشین، استاد محترم پروفیسر ڈاکٹر قاسم رضا مزید پڑھیں

اب پردیس میں دیس کے مزے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ذائقے اور معیار کے حوالے سے پاکستانی ٹو ڈے بائٹ فیملی ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا جس میں پاکستانی مرد و خواتین نے بھر پور شرکت کی

سعودی عرب سے نمائندے ناظم علی کی رپورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر محمود حسین کا کہنا تھا کہ الریاض شہر میں اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل ہے جس میں پاکستان کے دیسی کلچر اور ثقافت کو بھر پور طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے ملکی ثقافت اور معیار کو منفرد انداز مزید پڑھیں

ویانا .مارچ 07.2024 ویانا میں پاکستان کے سفارت خانے اور مستقل مشن نے ‘جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی میں پاکستانی خواتین کا کردار’ کے موضوع پر تقریب کا اہتمام کیا۔

امیر محمد خان سے ویانا .مارچ 07.2024 ویانا میں پاکستان کے سفارت خانے اور مستقل مشن نے ‘جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی میں پاکستانی خواتین کا کردار’ کے موضوع پر تقریب کا اہتمام کیا۔ ویانا میں پاکستان کے سفارتخانے اور مستقل مشن نے آج ویانا انٹرنیشنل سنٹر میں ’’جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی میں پاکستانی خواتین کا مزید پڑھیں

ایس ایس آر ایل اور ٹی سی بی ون کو 4ایوارڈ زمل گئے این یف ای ایچ کی 16ویں سی ایس آرایوارڈز کی تقریب میں 4شعبوں میں ایوارڈ زدیے گئے۔

کراچی(پریس ریلیز) ایس ایس آر ایل اور ٹی سی بی و ن کو این ایف ای ایچ کی جانب سے 4ایوارڈز مل گئے تفصیلات کے مطابق شنگھائی الیکٹرک کے ذیلی ادارے ایس ایس آر ایل اور ٹی سی بی ون کو نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (NFEH) کی جانب سے لائیو لیہڈ، ویسٹ مینجمنٹ،ری مزید پڑھیں

پاکستانی ڈاکٹرز اپنی قابلیت اور اعلی کردار سے سعودي عرب میں پاکستان کا نام روشن کر رھے ھیں : سفیرپاکستان

الریاض ( ملک ناظم علی ) سعودی عرب کے دارلحکومت الریاض کے سفارتخانہ پاکستان میں کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کی جانب سے 5 مارچ 2024 کو FCPS /MCPS امتحان کا انعقاد کیا گیا.جس کی نگرانی ڈاکٹر نبیل نعیم بیگ ڈپٹی چیف آف امتحانات کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان ،ڈاکٹر مبشر حسن ڈاکٹر مزید پڑھیں