چوہدری خالد آرائیں آف بہاولپور ویانا آسٹریا کے رہائشی ان کے جوان اکلوتے صاحبزادہ چوہدری معمون خالد آرائیں مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین ویانا میں کر دی گئی

(رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا) چوہدری خالد آرائیں جن کا تعلق پاکستان بہاولپور سے ہے کئی عرصہ دراز سے جو کہ آسٹریا ویانا کے رہائشی ہیں ان کے جوان اکلوتے صاحبزادے چوہدری معمون خالد آرائیں مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین بروز اتوار 24جون 2026 وقت 14:30 بجے اسلامک قبرستان ویانا 23 ڈسٹرکٹ میں کر مزید پڑھیں

فہیم اخوند کی جانب سے کوکب اقبال کے اعزاز میں ہیوسٹن میں پرتکلف تقریب، پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کی شرکت

ہیوسٹن (نمائندہ خصوصی): جامعہ کراچی المنائی کے صدر فہیم اخوند نے امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بانی و چیئرمین کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (CAP) کوکب اقبال کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیات فہیم اخوند، عارف عظیم، نجیب احمد، طارق خان اور غنفر مزید پڑھیں

بھارت میں لڑکی نے شادی سے چند ماہ قبل منگیتر کو قتل کر دیا

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں شادی سے کچھ ماہ قبل ایک لڑکی نے اپنے منگیتر کا قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں کیتن اگروال نامی ایک لڑکے کی شادی سے کچھ ماہ قبل موت ہو گئی، موت کے بعد اس کی منگیتر سیا گوئل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

26 سالہ آسٹریلوی جادوگر کی لاش 11 روز بعد جنگل سے مل گئی

آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ سے لاپتہ ہونے والا 26 سالہ معروف جادوگر ڈینیئل ہیڈن کی لاش 11 روز بعد دور دراز جنگل سے برآمد کر لی گئی۔ دی سن کے مطابق ڈینیئل کو آخری بار 14 جون کو صبح 3 بجے اپنے گھر سے گاڑی میں نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا، وہ اس وقت ایک مزید پڑھیں

نیدرلینڈز میں پاکستان رائس فیسٹیول 2026 کامیابی سے منعقد

نیدرلینڈز میں پاکستان رائس فیسٹیول 2026 کامیابی سے منعقد ہوا جس میں یورپ بھر سے 100 سے زائد کاروباری اور غذائی شعبے کے نمائندگان نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں پاکستانی باسمتی چاول کی اعلیٰ معیار کی اقسام کو بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی جبکہ یورپی درآمد کنندگان، ریٹیلرز اور معروف شیفس نے اس کے ذائقے اور مزید پڑھیں