اترپردیش میں شدید طوفانی بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، 90 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست اترپردیش میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں طوفانی بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، طوفان سے 90 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، زیادہ تر ہلاکتیں آسمانی بجلی ،درخت اور دیواریں گرنے سے ہوئیں۔ ویڈیو میں طوفان میں ہوا کے جھونکے سے درختوں اور بل بورڈز مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کی پیشگوئی

موسم جمعرات کے روز وسطی /جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی/جنوبی پنجاب ،شمالی بلوچستان ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں شام/رات میں چند مقامات پر آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان۔ جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان کے علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان۔ جمعه کے روز خیبر مزید پڑھیں

لاہور میں بادل برس پڑے، بارش اور ژالہ باری سے موسم سہانا ہو گیا

شہر لاہور میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئے، ٹھنڈی ہوا سے درجہ حرارت میں کمی ہو گئی۔ صوبائی دارالحکومت میں کہیں ژالہ باری اور کہیں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، وحدت روڈ، علامہ اقبال ٹاؤن، مسلم ٹاؤن کے اطراف بارش ہوئی۔ گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ، لکشمی چوک، باغبانپورہ کے گردو نواح میں بارش مزید پڑھیں

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان

موسم بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہنے کی توقع۔ تاہم بعد از دوپہر بالائی پہاڑی علاقوں/شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور مزید پڑھیں

ملک بھر کے مختلف شہروں میں آندھی، گرج چمک اور بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے، دیر، چترال، مالاکنڈ، کوہستان اور بونیر میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں