لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان

لاہور سمیت پنجاب بھر سے بادل برسانے والا سسٹم آج دوپہر نکل جائے گا جس کے بعد گرمی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج صبح سے ہی سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26 جبکہ زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

مانسہرہ، سوات اور ملاکنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، جبکہ مظفرآباد، نکیال آزاد کشمیر اور وادی نیلم میں بھی ہلکی و تیز بارش ہوئی۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مرکزی شاہراہ مرناٹ کے مقام سے بند ہوگئی، نالہ جاگراں میں طغیانی کے باعث کنڈل شاہی پاور ہاؤس بند جبکہ متعدد علاقوں میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان

موسم منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہنے کی توقع۔تاہم بالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اورخطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ بدھ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش

اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ اسلام آباد میں موسم کی خرابی کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ دوسری جانب لاہور میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ علاوہ ازیں مالاکنڈ، سوات، نوشہرہ، شمالی وزیرستان سمیت کے پی کے مزید پڑھیں

پیر سے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان، سندھ و بلوچستان میں شدید گرمی برقرار

موسم پیر کے روز بالائی پنجاب،بالائی /وسطی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اورخطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنےکے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔اس دوران بعض مقامات پر درمیانی سے تیز بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔ جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم مزید پڑھیں