“سعودی عرب میں دہائیوں بعد برفباری، پہاڑی علاقے سفید چادر میں ڈوب گئے”

سعودی عرب کے شمالی علاقوں تبوک اور حائل میں غیر متوقع برفباری نے مقامی لوگوں کے لیے خوشی کا باعث بنائی۔ جَبَل اللوز کے پہاڑی علاقے، جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہیں، وہ سفید چادر سے ڈھک گئے، جس کے باعث مقامی افراد نے باہر نکل کر برف میں کھیلنا، تصاویر لینا اور مزید پڑھیں

دبئی اور ابوظبی میں موسلا دھار بارش

دبئی اور ابوظبی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ دبئی میں بارش کے سبب ملازمین کےلیے ورک فرام ہوم نافذ کردیا گیا، اس حوالے سے نجی سیکٹر کو بھی ریموٹ ورک پالیسی اپنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے کہا گیا کہ صرف انتہائی ضروری عملہ دفاتر مزید پڑھیں

“ملک بھر میں سرد موسم، بعض علاقوں میں بارش اور پنجاب و بالائی سندھ میں دھند/سموگ کا امکان”

موسم جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بلو چستان کے چند اضلا ع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع۔ ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شہر تبوک میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری

سعودی عرب کے شمال مغربی صوبے تبوک میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی صوبۂ تبوک کی پہاڑی جبل لوز اور قریبی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ سعودی محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید برف باری مزید پڑھیں

کراچی میں یخ بستہ ہواﺅں سے موسم سرد، بارش کا امکان نہیں

20تا 21دسمبر کے درمیان کراچی میں بادل چھا سکتے ہیں، محکمہ موسمیات کراچی:شہر قائد میں شمال مغربی (بلوچستان)سے چلنے والی یخ بستہ ہواﺅں سے موسم مزید سرد ہوگیا، ہواﺅں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 15کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائیں کراچی کے شمال میں مغربی سلسلے کے اثرات کے مزید پڑھیں