موسم
جمعرات کے روز وسطی /جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی/جنوبی پنجاب ،شمالی بلوچستان ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں شام/رات میں چند مقامات پر آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان۔ جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان کے علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان۔
جمعه کے روز خیبر پختونخوا ،بالائی/وسطی پنجاب،شمالی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان۔
جمعرات کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان۔ جمعہ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان۔
Load/Hide Comments


















































































