ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، دیگر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

موسم جمعه کے روز خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلو چستان اور بالائی سندھ میں چند مقامات پر آندھی/ گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔ ہفتہ مزید پڑھیں

کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

کل سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی سامنے آ گئی۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 5 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے، موجودہ موسمی مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، مختلف خطوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

موسم جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک جبکہ دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی/شمال مغربی بلو چستان اور بالائی سندھ میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/گرد آلود ہواوں اور گرج چمک کے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جانب سے لاہور میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی گئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے لاہورمیں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق لاہورشہرمیں درجہ حرارت میں واضح اضافہ دیکھاگیا،درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ گیا،محسوس ہونے والا درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ بارش کا کوئی امکان نہیں،مطلع مکمل صاف ہے،یووی انڈیکس خطرناک سطح مزید پڑھیں

بدھ و جمعرات: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

موسم بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان۔ تاہم مغربی/بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان، کشمیراور شمال مشرقی بلو چستان میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ۔ جمعرات مزید پڑھیں