
محکمہ موسمیات نے آج سے 6 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے مون سون بارش کی پیش گوئی کی ہے، آج سے چھ جولائی کے دوران ملک کے بیش تر شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، مزید پڑھیں






















































































































































