ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، جنوبی علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا امکان

موسم جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی سندھ،مشرقی اور جنوبی بلوچستان کےعلاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع۔ جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی سندھ،مشرقی اور جنوبی بلوچستان کےعلاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں 7 سے 11 مئی کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔ جس کے دوران بالائی اور جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی پنجاب کے اضلاع لاہور، راولپنڈی، اٹک، جہلم، مزید پڑھیں

سندھ: محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی و بالائی علاقوں میں 11 مئی تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کا امکان

سندھ کے وسطی و بالائی علاقوں میں کل سے 11 مئی تک شدید ہیٹ ویو جاری رہے گی۔ مختلف شہروں میں پارہ 49 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں سمندری ہوائیں بحال رہنے کے باوجود موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے سندھ کے وسطی اور بالائی علاقوں میں شدید ہیٹ ویو مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے وسطی اور بالائی علاقوں میں کل سے 11 مئی تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ کراچی، دادو، بینظیر آباد، گھوٹکی اور خیرپور میں درجہ حرارت 47 سے مزید پڑھیں

ملک بھر میں بدھ اور جمعرات کو موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

موسم بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع۔ بدھ کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں گرم اور خشک رہنے کی توقع ۔ جمعرات کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں گرم مزید پڑھیں