کراچی میں آج پارہ ​37 ڈگری ، سندھ کے وسطی اور بالائی علاقوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی میں شدید گرمی کے باعث آج پارہ ​37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے، جبکہ سندھ کے وسطی اور بالائی علاقوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 3 روز میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 مزید پڑھیں

منگل و بدھ: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم و خشک موسم، بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

موسم منگل کے روز خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، جنوبی/مشرقی پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے مزید پڑھیں

بنگلادیش میں آسمانی بجلی کے باعث ایک ہی روز 14 افراد جاں بحق

بنگلادیشی حکام نے تصدیق کی ہے کہ آج بروز پیر ملک بھر میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ہلاکتیں مختلف اضلاع میں اس وقت ہوئی ہیںجب اچانک شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا آغاز ہوا۔ مقامی حکام کے مطابق زیادہ مزید پڑھیں

پیر اور منگل: ملک بھر میں گرم و خشک موسم، چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

موسم پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔تاہم بعد ازدوپہر شمالی بلوچستان، مغربی /زیریں خیبر پختونحوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شام/رات میں کشمیر، خطہ پوٹھوہار، جنو بی/وسطی پنجاب مزید پڑھیں

شدید گرمی کی لہر برقرار: آئندہ دو روز ملک بھر میں گرم و خشک موسم، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

موسم انتباہ: آج اور کل کے روزملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے دوران موسم شدید گرم رہے گا۔ عوام الناس کو دن 10 سے دوپہر 03 بجے کے دوران بیرونی سرگرمیوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت ۔ اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا مزید پڑھیں