منگل اور بدھ کو ملک بھر میں خشک اور گرم موسم، بعض علاقوں میں بارش کا امکان

موسم منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک جبکہ دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم مغربی/زیریں خیبر پختونخوا اور شمالی بلو چستان میں چند مقامات پر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر حصوں میں جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کے بعد، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے عوام کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہری دفاع نے عوام پر زور دیا ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریاض اور مکہ سمیت متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ جاری

سعودی عرب کے محکمۂ موسمیات نے مختلف علاقوں میں آج سے جمعے تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ سعودی حکام کے مطابق ریاض اور مکہ مکرمہ ریجن درمیانے درجے سے لے کر شدید بارشوں کی زد میں رہیں گے، بعض علاقوں میں سیلابی صورتِ حال، ژالہ باری اور گرد مزید پڑھیں

ہفتہ و اتوار: ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کی پیشگوئی، کہیں کہیں تیز بارش کا امکان

موسم ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا،بالائی/ وسطی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر ، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے سا تھ چند مقاما ت پربارش/بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقاما ت پر درمیانی سے تیز بارش کا بھی امکان۔ مزید پڑھیں

سوات کالام میں موسم خوشگوار، تمام سیاحتی مقامات کھلے: پوٹھوہاری بیٹھک ٹی وی کی تازہ اپڈیٹ

پوٹھوہاری بیٹھک ٹی وی نے 18 اپریل 2026 کو سوات اور کالام ویلی کی تازہ ترین صورتحال پر مبنی تفصیلی اپڈیٹ جاری کی ہے۔ چینل کے مطابق اس وقت کالام اور ملم جبہ سمیت اتروڑ ویلی کا موسم نہایت خوشگوار ہے اور یہ علاقے گھومنے کے لیے بہترین وقت پر ہیں۔ویڈیو میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں