
صوابی سمیت خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی کے باعث حادثات پیش آئے جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق صوابی میں آسمانی بجلی اور تیز ہواؤں کے نتیجے میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی مزید پڑھیں






















































































































































