ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

موسم ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم بعداز دوپہر گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔ اتوار مزید پڑھیں

پنجاب اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش

پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارشیں ہوئیں، لاہور اور شکر گڑھ شہر اور گرد و نواح میں بارش ہوئی۔ مظفرآباد شہر اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ وادی نیلم کے زیریں و بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ بارش کے باعث جاگراں نالہ مزید پڑھیں

جمعہ اور ہفتہ کو بیشتر علاقوں میں گرم و خشک موسم، بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

موسم جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم دن کے دوران گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔ تاہم خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔اس دوران چند مقامات مزید پڑھیں

عید کے دنوں میں ملک بھر میں شدید گرمی کا خدشہ

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی گئی، جس کے سبب درجہ حرارت میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 مئی کو ہائی پریشر بننے کا امکان ہے جو 26 مئی تک مزید طاقتور ہو مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، مختلف شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم متعدد مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود مزید پڑھیں