امریکا: گھر میں کئی سالوں سے مالک کے ساتھ رہنے والا مگرمچھ پکڑ لیا گیا

امریکا کی ریاست نیویارک کے ایک گھر سے کئی سو کلو وزنی مگرمچھ تحویل میں لے لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ گھر سے ایک بڑے اور وزنی مگرمچھ کو تحویل میں لیا گیا ہے جو کئی سالوں سے اپنے مالک کے ساتھ رہ رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق گھر مزید پڑھیں

امریکا، بیٹے کے ہوم ورک کی شکایت کیلئے بار بار اسکول فون کرنے والا گرفتار

امریکی شخص کو بیٹے کے ہوم ورک کے بارے میں اسکول کو مسلسل فون کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والا شخص بیٹے کے ہوم ورک کو لے کر بار بار اسکول اور پولیس کو ہوم ورک کی شکایت کے لیے فون کرتا تھا۔ رپورٹس مزید پڑھیں

چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2024

اعتصام الحق ثاقب ============= 24 سے 25 مارچ تک چین کے دار الحکومت بیجنگ میں چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2024 کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا ۔چائنا ڈیولپمنٹ فورم بیجنگ میں منعقد ہونے والی ایک سالانہ اعلیٰ سطحی کانفرنس ہے۔ یہ عالمی رہنماؤں کے لئے چین کی ترقی اور عالمی اقتصادی امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اسٹریا ویانا ملک پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ شخصیت قاری سید صداقت علی کی پاک سنٹر مسجد المدینہ میں خصوصی تشریف آوری ہوئی۔۔

رپورٹ محمد عامر صدیق: آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی کی پاک سنٹر مسجد المدینہ میں بروز ہفتہ 23 مارچ کو خصوصی تشریف آوری ہوئی۔ اس موقع پر محفل کا انعقاد کیا گیا۔ قاری سید صداقت علی عالمی شہرت یافتہ ،ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی ویثرن اور دیگر ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

اطالوی نوجوان نے پانی کے ٹینک سے سب سے کم وقت میں باہر نکلنے کا عالمی ریکارڈ بنادیا

اسکیپ آرٹسٹ نے کم سے کم وقت میں پانی کے ٹینک سے باہر نکلنے کا کامیاب مظاہرہ کرے ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔ اینڈریو باسو نامی نوجوان کے ہاتھ اور پیر بندھے ہوئے تھے جس کے باوجود اس نے کامیابی کے سے خود کو اس جان کے خطرے سے باہر کیا۔ گینز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے مزید پڑھیں