فلپائن میں گوشت جیسی خوشبو والا نایاب پھول دریافت

فلپائن کے صوبہ ساؤتھ کوتاباٹو میں نایاب اور بڑے قامت والا پھول رفلِسیا شادنبرگیانا دریافت ہوا ہے، جس سے سڑتی گوشت جیسی بدبو خارج ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پھول فلپائن کے سب سے نایاب پھولوں میں شامل ہے اور عام افراد کے لیے قابل رسائی نہیں، بلکہ اسے دیکھنے کے لیے خصوصی اجازت مزید پڑھیں

امریکی نیوز چینل کی ویڈیو پر تنازع

ڈیجیٹل دور نے خبر تک رسائی کو بے حد تیز اور آسان بنا دیا ہے، لیکن اسی تیزی کے ساتھ عوام کی جانب سے میڈیا مواد کی باریک بینی سے جانچ ایک نئی حقیقت بن کر سامنے آئی ہے۔ آج کا ناظر صرف خبر سن کر آگے نہیں بڑھتا بلکہ اس بات کی تحقیق بھی مزید پڑھیں

چین میں ٹرین کی ٹکر سے 11 ریلوے کارکن جاں بحق

جنوب مغربی چین میں ٹرین کی ٹکر سے 11 ریلوے کارکن ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کُنمنگ لیویانگ اسٹیشن پر مزدور زلزلے کی جانچ کرنے والی ٹرین کی زد میں آگئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزدور اسٹیشن پر تعمیراتی کام میں مصروف تھے جب ٹرین نے انہیں ٹکر ماری۔ مقامی میڈیا مزید پڑھیں

عراقی کردستان کی خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ

عراقی کردستان کی بڑی خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ سے آگ لگ گئی، کئی ملازمین زخمی ہوگئے، گیس فیلڈ پر کام روک دیا گیا۔ خور مور گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد عراق کے کردستان علاقے میں پاور اسٹیشنز کو گیس سپلائی روک دی گئی ہے۔ وزارت قدرتی وسائل اور بجلی کا مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں آتشزدگی، ہلاکتیں 44 ہوگئیں

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔ آگ لگنے کے بعد سے 300 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں عمارتوں کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد کو مزید پڑھیں