چین میں ٹریفک کنٹرول کے لیے روبوٹ پولیس اہلکار تعینات

چین کے شہر ہانگ زو میں روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کردیئے گئے جو ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جگہ فرائض انجام دیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں یوم مئی کے حوالہ سے پانچ روزہ تعطیلات کے دوران سیاحوں کی مدد مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں نیند کا مقابلہ

جنوبی کوریا میں پاور نیپ مقابلہ 80 سالہ بزرگ نے جیت لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دریائے ہان کے کنارے سیول میں انوکھا منظر اُس وقت دیکھا گیا جب مقابلے کے کچھ شرکاء پلک جھپکتے ہی سو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایونٹ کا انعقاد مقامی حکومت کی جانب سے کیا گیا تھا جس مزید پڑھیں

گاڑی تقریباً 200 فٹ گہری کھائی میں گر گئی

بھارت میں گاڑی 200 فٹ گہری کھائی میں جاگری کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست ہماچل پردیش میں گاڑی 200 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے جس کی ویڈیو نے دہل دہلا دیے ہیں۔ کار میں سوار دونوں افراد ہماچل پردیش کے اونا ضلع سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ایک دلہا ٹریکٹر پر سوار ہو کر بارات کے ہمراہ دلہن لینے پہنچ گیا

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں دلہا ٹریکٹر پر بارات لیکر شادی ہال پہنچ گیا۔ ٹریکٹر کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور دولہا خود ٹریکٹر چلا کر اپنی دلہن لینے پہنچا۔ اس حوالے سے دلہا زوہیب حسن کا کہنا تھاکہ زمیندار ہوں اور ٹریکٹر ٹرالی اپنی ہے، اسے ہی سجا کر لے آیا ہوں۔ دوسری مزید پڑھیں

13ویں صدی کا چوری شدہ بدھ مجسمہ واپس ملنے پر نیپال میں جشن کا

1980ء کی دہائی میں چوری ہونے والا 13 ویں صدی کا ایک قدیم بدھ کا مجسمہ نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں دوبارہ اپنے اصل مندر میں نصب کر دیا گیا، یہ مجسمہ 2022ء میں نیویارک سے واپس لایا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق روایتی موسیقی کے ساتھ مجسمے کو پالکی میں رکھ کر مندر مزید پڑھیں