دو ہزار سال پرانا سنہری خود 14 ماہ بعد برآمد

ہالینڈ کے ڈرینٹس میوزیم میں جنوری 2025ء کی صبح سویرے ہونے والی بڑی ڈکیتی کا معمہ بالآخر حل ہو گیا، جہاں چور دروازہ توڑ کر اور دھماکا خیز مواد استعمال کر کے رومانیہ کے قیمتی نوادرات چرا لے گئے تھے۔ حکام کے مطابق چوری ہونے والی اشیاء بازیاب کر لی گئی ہیں جن میں سب مزید پڑھیں

بااثر فرد کو دعوت نہ دینے پر ٹریکٹر سے پچ کھود دی گئی، ویڈیو وائرل

بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران ’ٹریکٹر سے پچ‘ کھو دی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں جلگاؤں رورل ایم ایل اے کپ ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوران ٹریکٹر میدان میں آیا اور میچ کو مزید پڑھیں

ولیم شیکسپیئر کا گمشدہ گھر چار صدیوں بعد دریافت کر لیا گیا

انگریزی ادب کے معروف شاعر و مصنف ولیئم شیکسپیئر کا طویل عرصے سے کھویا ہوا گھر 400 سال بعد مل گیا۔ مؤرخین برسوں سے اس سوال کا جواب تلاش کر رہے تھے کہ ولیئم شیکسپیئر اس وقت کہاں رہتے تھے جب ان کی شہرت عروج پر تھی اور ان کے بارے میں بہت سے لوگوں مزید پڑھیں

چین کے روبوٹ ’لائٹننگ‘ نے انسانوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہاف میراتھن میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

چین میں ٹیکنالوجی کی دنیا نے ایک حیران کن سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جہاں ایک روبوٹ نے انسانی رنرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہاف میراتھن جیت لی۔ آنر کمپنی کے تیار کردہ ’لائٹننگ‘ نامی اس اینڈرائیڈ روبوٹ نے بیجنگ میں ہونے والی ہاف میراتھن میں 21 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 50 منٹ اور مزید پڑھیں

شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے کروڑوں روپے کھڑکی سے باہر پھینک دیے

چین میں مبینہ طور پر شوہر سے لڑائی کے بعد خاتون نے کروڑوں روپے کھڑکی سے باہر پھینک دیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خاتون، شوہر سے لڑائی کے دوران آپے سے باہر ہوگئی اور اس نے ایک لاکھ 62 ہزار ڈالر (تقریبا ساڑھے 4 مزید پڑھیں