“انسان 100 سال سے زائد عمر کیسے پاتے ہیں؟ سائنس نے حیران کن راز کھول دیے”

کچھ لوگوں کی عمر 100 سال سے زیادہ ہوتی ہے۔ جدید سائنسی تحقیق کے مطابق اس کے پیچھے ایک نہیں بلکہ کئی عوامل مل کر کام کرتے ہیں: 1) جینیات کچھ لوگوں کو والدین سے ایسے جینز ملتے ہیں جو دل کی بیماریوں سے بہتر حفاظت کرتے ہیں، سوزش کو کم اور کمزور خلیوں کی مزید پڑھیں

“کھیت میں کام کرنے والے دو دوستوں کو قیمتی ہیرا مل گیا”

بھارت میں بچپن کے دو دوستوں کو کھیت میں کام کے دوران ہیرا مل گیا۔ مدھیہ پردیش کے ضلع پنا میں 24 سالہ ستیش کھاتک اور 23 سالہ ساجد محمد کو لیز پر حاصل کیے گئے کھیت میں کام کے دوران 15.3 قیراط کا ہیرا ملا۔ پنا ڈائمنڈ آفس کی جانچ میں تصدیق ہوئی کہ مزید پڑھیں

جاپان میں 92 سالہ خاتون نے ’ٹیکن 8‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

جاپان میں 92 سالہ خاتون مشہور ویڈیو گیم ’ٹیکن 8‘ جیت کر ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کی فاتح بن گئیں۔ بزرگ شہریوں کے درمیان ویڈیو گیم ٹورنامنٹس منعقد کرانے والی تنظیم ’دی کیئر ای اسپورٹس ایسوسی ایشن‘ نے 12ویں بائی اینوئل (سال میں دو بار منعقد ہونے والے) ٹورنامنٹ کے مکمل ہونے کا اعلان کیا جس مزید پڑھیں

ایران میں سمندر کا پانی پراسرار طور پر سرخ ہو گیا

ایران کے صوبہ ہرمزگان کے جزیرہ ہرمز پر اس وقت ایک نادر قدرتی منظر دیکھا گیا جب ساحل کا پانی کا رنگ اچانک سرخ ہو گیا۔ اس دل کش نظارے نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے، ماہرین کا کہنا ہے کہ آئرن آکسائیڈ سے بھر پور مٹی کے سمندر میں جانے سے سمندر کا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے آئے بچے کو بھارت میں ریسٹورنٹ کے بل نے حیران کر دیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی (سابقہ مدراس) میں نیوزی لینڈ سے آنے والا بچہ ریسٹورنٹ میں کھانے کا بل دیکھ کر حیران رہ گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ اپنی والدہ کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ سے نکلنے کے بعد 7 دسمبر مزید پڑھیں