جاپان ایئر لائنز کا ائیرپورٹس پر ہیومنائیڈ روبوٹس کا آغاز

جاپان ایئر لائنز نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹوکیو کے ہنیدہ ایئر پورٹ پر زمینی آپریشنز کے لیے ہیومنائیڈ روبوٹس استعمال کرے گی، یہ تجربہ آئندہ ماہ مئی 2026ء سے شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ 2 سالہ آزمائشی منصوبہ کمپنی کے پارٹنر کے ساتھ مل کر شروع کیا جا رہا ہے، ابتدائی مرحلے مزید پڑھیں

چین: 40 سالہ مریض 40 گھنٹے دل بند رہنے کے باوجود زندہ بچ گیا

چین کے ایک اسپتال میں 40 سالہ شخص کی زندگی بچ جانے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں اس کا دل 40 گھنٹے سے زائد وقت تک بند رہا مگر جدید طبی علاج کی بدولت ناصرف دل دوبارہ دھڑکنے لگا بلکہ وہ شخص صحت یاب بھی ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ مزید پڑھیں

چین نے دنیا کا پہلا کوئلہ سے چلنے والا فیول سیل پیش کر دیا

چین نے دنیا کا پہلا کوئلہ فیول سیل متعارف کرادیا، اس سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج صفر ہوگا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی اخبار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی سائنسدانوں نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا نیا اور مؤثر طریقہ تیار کرلیا ہے۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بھارت میں بندروں کے بڑھتے حملوں پر حکومت کا انوکھا اقدام، پکڑنے پر انعام کا اعلان

بھارت میں بندروں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے معمولات زندگی متاثر ہونے پر ریاستی حکومت نے منفرد اقدام کے طور پر بندروں کو پکڑنے پر انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے بندروں کے حملوں سے ہونے والی پریشانی کا حل تجویز کیا ہے جس میں شہریوں سے بندروں مزید پڑھیں

بھارت: زخمی کے خون سے لتھڑی ایمبولینس مریض کی اہلیہ سے صاف کروانے پر دو ملازمین معطل

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 1 زخمی شخص کی بیوی سے ایمبولینس پر لگے خون کے نشان دھلوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد حکام نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 2 ذمے دار اہلکاروں کو برطرف کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سڑک پر حادثے میں زخمی ہونے والے راہول برمن کو مزید پڑھیں