دو نوجوانوں کا حیرت انگیز کارنامہ، تین پہیوں والی گاڑی میں 14 ہزار میل کا طویل سفر

برطانوی شہری اولی جنکس اور کینیڈین شہری سیتھ اسکاٹ نے ایک غیر معمولی مہم میں 3 پہیوں والی پرانی گاڑی ریلائینٹ روبن کے ذریعے لندن سے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن تک تقریباً 14000 میل (22500 کلو میٹر) کا سفر مکمل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

جھولا جھولتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے سے درجنوں افراد خطرے میں پڑ گئے

امریکی تھیم پارک میں ایک موبائل فون کی وجہ سے درجنوں افراد کی جان خطرے میں پڑ گئی اور وہ آسمان کی بلندیوں پر لٹکے رہ گئے۔ اس واقعے نے سوشل میڈیا پر خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ٹیکساس کے مشہور تفریحی پارک ’سکس فلیگز فیسٹا‘ میں ایک جھولا اچانک رک گیا جس سے مزید پڑھیں

نومولود بچہ ریل کی پٹری پر جا گرا، باپ نے چلتی ٹرین کے نیچے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل

بنگلا دیش میں ایک حیران کن اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک باپ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنے کمسن بچے کی جان بچا لی۔ یہ واقعہ بھیرب ریلوے جنکشن پر پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

رقص کرتے ہوئے نئی نویلی دلہن کی موت

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شادی کی تقریب کے دوران نئی نویلی دلہن کی رقص کرتے ہوئے موت واقع ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارتی ریاست راجستھان میں شادی کی تقریب اُس وقت ماتم میں بدل گئی جب 22 سالہ پیو رقص کرتے ہوئے موت کے منہ میں چلی گئی، نئی نویلی دلہن کی 4 مزید پڑھیں

اب نہ ٹریفک کا جھنجھٹ نہ سگنلز کی پابندی — ایئر ٹیکسی نے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں سمیٹ دیا

اب مصروف سڑکوں پر نہ سگنل کی رکاوٹ نہ ٹریفک جان کا جھنجھٹ ایئر ٹیکسی گھنٹوں کا سفر منٹوں میں تبدیل کر دیا۔ دنیا بھر میں لوگوں کو ٹریفک جام کا سامنا رہتا ہے، جس کی وجہ سے اکثر ان کا مقررہ وقت پر مطوبہ مقام پر پہنچنا دشوار بن جاتا ہے۔ تاہم اب الیکٹرک مزید پڑھیں